9db0f1a3b0f0e661f3c9492c78b29cc0

بلاول بھٹو زرداری اورمریم نواز کےدرمیان جاتی امرا میں ملاقات

ویب ڈیسک (لاہور)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پارٹی وفد کے ہمراہ جاتی امرا پہنچ گئے، مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے وفد کا استقبال کیا۔

بلاول بھٹو کی سربراہی میں وفد نے مریم نواز و لیگی قیادت سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورت حال اور حکومت مخالف تحریک پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  کرک :مخالفین کے درمیان فائرنگ سے دوافراد جاں بحق

پیپلز پارٹی کے وفد میں یوسف رضا گیلانی، مخدوم احمد محمود، قمر زمان کائرہ، چوہدری منظور شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  افغان طالبان نے اسرائیل پر ایرانی حملے کو جائز قرار دے دیا

دوسری جانب مسلم لیگ نون کے وفد میں احسن اقبال، پرویز رشید، رانا ثناء اللہ، سعد رفیق اور مریم اورنگزیب شامل ہیں۔