2017906 coronavirusvaccine 1583851664 635 640x480 640x430 1

جمرود:محکمہ صحت کی جانب سے کوروناسے بچاو کے 450 ویکسین فراہم

ویب ڈیسک (جمرود):ڈی ایچ او ڈاکٹرطارق حیات نے کہا کہ محکمہ صحت کی جانب سے کوروناسے بچاو کے 450 ویکسین فراہم کی گئی ہے، کورونا کے خلاف فرنٹ لائین کرداراداکرنے والے طبی عملہ کو ویکسین لگانے کاعمل شروع کردیا ہے، طبی عملہ کو ویکسین لگاتے وقت ضلعی انتظامیہ اورمحکمہ صحت حکام بھی موجودتھے، ضلع بھرمیں کورونا کے 45 مریض موجودہے، ایک سال کے دوران 22 ہزارشہریوں کا ٹسٹ نمونے لئے ہیں، ایک سال میں 2 ہزارسے ٹسٹ نتائج مثبت آگئے ہیں؛ 12 کی اموات ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:  لوئر میں مہنگائی کی لہر ،غریب عوام پریشانی سے دوچار