1776210 deadbody 1565723227 323 640x480 1

سوات: نامعلوم افراد نے تیز دھار آلے سےتین سالہ بچے کا گلہ کاٹ دیا

ویب ڈیسک (سوات):مینگورہ کے علاقہ امانکوٹ میں نامعلوم افراد نے تیز دھار آلے سےتین سالہ بچے کا گلہ کاٹ دیا، بچے کی چیخ وپکار سن کر لوگوں نے گھر والوں کو اطلاع دی، زخمی بچے کو سیدوشریف اسپتال منتقل کردیا گیا.

مزید پڑھیں:  نوشکی واقعہ:حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی،4مشتبہ افراد گرفتار

اسپتال زرائع کے مطابق تین سالہ احسان کی سرجری کے بعد حالت اب خطرے سے باہر ہے، پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

مزید پڑھیں:  پشاور، صوبے میں ڈینگی پھیلنے کا خدشہ، محکمہ صحت کی جانب سے ایکشن پلان تیار