Untitled 1 143

جمرود:زمینی تنازع پر جاری فائرنگ سے علاقہ جمرود کے اہلیان غیر محفوظ

ویب ڈیسک (جمرود):جمرود بازار کے قریب زمینی تنازع پر جاری فائرنگ سے علاقہ جمرود کے اہلیان غیر محفوظ۔، غنڈی چھوٹا نہر کے قریب لوگ گھروں سے نکل کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

مزید پڑھیں:  شانگلہ دہشت گردی واقعے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

اہلیان کا کہنا ہے کہ جمرود بازار کے قریب پچھلے ایک مہینہ سے مسلسل فائرنگ ہورہی ہے جس پر جمرود انتظامیہ بالکل خاموش ہے۔

مزید پڑھیں:  بونیر، گاڑی کھائی میں گرنے سے 8افراد جاں بحق