Untitled 1 146

جمرود:قبیلوں کے درمیان آراضی تنازعہ پر فائرنگ۔ راہ گیر زخمی

ویب ڈیسک (جمرود):چنار خیل اور لالا خیل قبیلوں کے درمیان آراضی تنازعہ پر فائرنگ، فائرنگ کے نتیجے میں راہ گیر زخمی ہسپتال منتقل، پولیس کی کاروائی فائرنگ بندی کرادی گئی ہر قبیلے سے دو دو گرفتار۔

مزید پڑھیں:  ضلع مہمند میں پہلی بار مشترکہ مشاعرے کا انعقاد