Untitled 1 147

دیربالا: فلاٸنگ کوچ کھاٸی میں جاگری.پانچ بچے زخمی

ویب ڈیسک (دیربالا):واڑی دسکوڑ میں فلاٸنگ کوچ کھاٸی میں جاگری، فلاٸنگ کوچ میں سوار دینی مدرسہ کے پانچ بچے زخمی، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا.

مزید پڑھیں:  نوشہرہ میں بارش جاری،صاف پانی کے کنویں سیلابی پانی سے بھرگئے