2020 04 10T101626Z 1381094164 RC2M1G9O1B56 RTRMADP 3 HEALTH CORONAVIRUS VACCINE min 196839244 1586956004 scaled

کورونا ویکسین فرنٹ لائن پر لڑنے والے ہیلتھ ورکرز کو لگائے جائیں گے. ڈپٹی کمشنر بونیر

ویب ڈیسک (بونیر): ویکسین پہلے مرحلے میں کورونا وائرس میں فرنٹ لائن پر لڑنے والے ہیلتھ ورکرز کو لگائے جائیں گے.

مزید پڑھیں:  پاک افغان سرحد ی گزرگاہ انگوراڈہ گیٹ پیدل آمدورفت کے لئے کھل گیا

ڈپٹی کمشنر بونیرنصراللہ خان نے کہا کہ ضلع بھر میں ویکسین کروانے کےلیے آٹھ سنٹر مقرر کئے گئے ہیں، ویکیسن کی فراہمی پر بونیر کے شہریوں نے بھی خوشی کا اظہار کیا۔

مزید پڑھیں:  صوابی، تربیلا ٹی فائیو پروجیکٹ پر کام روک دیا گیا