Untitled 1 148

نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی برائے توانائی کے شعبے میں جاری منصوبوں پر جائزہ اجلاس

ویب ڈیسک (اسلام آباد): نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس، نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی برائے بیرونی امداد کا توانائی کے شعبے میں جاری منصوبوں پر جائزہ اجلاس، اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر اقتصادی امور خسرو بختیار اور وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کی، پاکستان میں بیرونی تعاون سے توانائی کے شعبے میں 14منصوبے زیر تکمیل ہیں، ان منصوبوں کی کل لاگت 3.4 بلین ڈالر ہے.

مزید پڑھیں:  ڈالر کی قدر میں اضافہ، 278 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

وفاقی وزیر خسرو بختیار نے بیرونی تعاون سے جاری توانائی منصوبوں پر وزارتِ توانائی کی کاوشوں کو سراہا، وفاقی وزیر عمر ایوب کی پاور ڈویژن کے زیلی اداروں کو ٹائم لاینز واضح کرنے اور حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی ہدایت، دونوں وزراء کی تمام متعلقہ اداروں کو توانائی کے شعبے میں جاری منصوبوں پر ترجیحی بنیادوں پر کام کرنے کی ہدایت.

مزید پڑھیں:  مولانا فضل الرحمان رابطہ عالم اسلامی کی مجلس اعلیٰ کے رکن بن گئے