zalmi storm

پاکستان سپر لیگ سیزن چھ کے لیے پشاور زلمی کا ریجنل اینتھم جاری

ویب ڈیسک (پشاور): پاکستان سپر لیگ سیزن چھ کے لیے پشاور زلمی کا ریجنل اینتھم جاری، ریجنل اینتھم میں معروف پشتو گلوکارہ گل پانڑہ اور خماریاں بینڈ نے صلاحیتوں کے جوہر دکھائے ہیں، شملہ کے نام سے ریجنل اینتھم کو خماریاں بینڈ نے کمپوز کیا ہے، ریجنل اینتھم کے بول لائق زادہ لائق نے لکھے ہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور، ایف آئی اے کو شاندانہ گلزار کے خلاف کارروائی سے روک دیا گیا