child haras

خانپور میں سات سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی

ویب ڈیسک (ہری پور): تھانہ خانپورکی حدودگاوں توفکیاں میں سات سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی، پولیسکے مطابق سات سالہ علی رضا کو پتنگ کے بہانے ویرانے میں لے جاکربدفعلی کی گئی، علی رضا ولد رضا شاہ کی نشاندہی پرملزم ذیشان گرفتارکیا گیا، تھانہ خانپور میں نامزدملزم ذیشان ولد سلطان سکنہ توفکیاں کے خلاف FIR درج کر لی گئی، ملزم کے خلاف 377/53cpa کی دفعات لگائی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں:  ڈیرہ اسماعیل خان میں شدید بارشیں، نظام زندگی درہم برہم