tsa woman pat down scaled

امریکی محکمہ ٹرانسپورٹ حکام رواں ہفتے اسلام آباد ائیر پورٹ کا دورہ کریں گے

امریکی محکمہ ٹرانسپورٹ حکام رواں ہفتے اسلام آباد ائیر پورٹ کا دورہ کریں گے
اسلا م آباد:امریکی محکمہ ٹرانسپورٹ ٹی ایس اے کے حکام رواں ہفتے اسلام آباد ائیر پورٹ کا دورہ کریں گے، امریکی سفارت خانہ ٹی ایس اے حکام کے دورے کا مقصد پاکستان کے ایوی ایشن انفراسٹرکچر کا جائزہ لینا ہے، امریکی سفارت خانہ ٹی ایس اے کے حکام دورہ کے دوران سول ایوی ایشن، پی آئی اے اور وزارت شہری آبادی کے نمائندوں سے ملاقات کریں گے،امریکی سفارت خانہٹی ایس اے کے حکام ائیر پورٹس اور جہازوں کی سلامتی کے بین الاقوامی معیار کا تعین کریں گے، امریکی سفارت خانہٹی ایس اے کا وفد اسلام آباد ائیرپورٹ کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ بھی لے گا، امریکی سفارت خانہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان براہ راست پروازوں کا کوئی پلان نہیں ہے، امریکی سفارت خانہامریکہ پاکستان کے خوشحال مستقبل کے لیے پرعزم ہے،

مزید پڑھیں:  شانگلہ دہشت گردی واقعے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج