download 22

خیبر ٹیچنگ ہسپتال کی جانب سے کسٹم حکام کیخلاف کیس کی سماعت

پشاور،خیبر ٹیچنگ ہسپتال کی جانب سے کسٹم حکام کیخلاف کیس ،جسٹس اکرام اللہ اور جسٹس نعیم انور نے سماعت کی ،صوبائی حکومت نے ہسپتال کو آپریشن تھیٹر کیلئے آلات خریدنے کیلئے فنڈز دئیے، درخواست گزار،ہم نے یورپی ممالک سے آلات خرید لئے مگر کسٹم انہیں سامان نہیں دے رہیں، ،ہسپتال پر کسٹم کا ٹیکس لاگو نہیں ہوتا، وکیل درخواست گزار،ایک سال سے سامان کسٹم کے پاس پڑا ہے اور کام بند ہے، نمائندہ ہسپتال ،آلات خراب ہوجائینگے، بینک گارنٹی پر ہسپتال کو سامان دیا جاسکتا،ایڈووکیٹ جنرل ،یہ مفاد عامہ کا مسئلہ ہے اسکو فوری حل کرنا چاہئے، جسٹس اکرام اللہ ،عدالت نے قانونی معاونت کیلئے کسٹم حکام کو طلب کرلیا

مزید پڑھیں:  پشاور ہائیکورٹ :خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر نو منتخب ارکان سے حلف لینے کا حکم