imran khan 28

وزیراعظم عمران خان آج لاہورکا دورہ کرینگے

ویب ڈیسک (لاہور)وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورہ پر لاہور پہنچیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کرینگے جس میں وہ والٹن پر سنٹرل بزنس ڈسڑکٹ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

مزید پڑھیں:  سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک 1100 روپے کا اضافہ

وزیراعظم عمران خان لاہور میں اجلاسوں کی صدارت کرینگے جس میں صوبے کے متعدد امور پر بھی مشاورت کی جائیگی۔

مزید پڑھیں:  اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی

وزیراعظم سے وزیراعلیٰ اور گورنر پنجاب کی ملاقاتیں شیڈول کردی گئی ہیں جبکہ ارکان اسمبلی سے بھی ملاقاتیں کرینگے۔