supreme

وکلاء چیمبرز گرانے کا معاملہ، کیس سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک (اسلام آباد)ایف کچہری میں وکلاء کے چیمبرز گرانے کے معاملہ پرسپریم کورٹ نے ایف ایٹ کچہری میں وکلاء کے چیمبرز گرانے سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا۔

مزید پڑھیں:  ملک بھر میں حج فلائٹ آپریشن کا آغاز 9مئی سے ہو گا

چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بنچ آج سماعت کرے گا۔جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر اکبر نقوی بھی بنچ میں شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  خضدار، تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی، 2 افراد جاں بحق، 21 زخمی

سپریم کورٹ کی جانب سے فریقین کونوٹس جاری کئےگئے ہیں۔

پاکستان بار کونسل بھی ایف ایٹ کچہری میں وکلاء کے چیمبرز گرانے کے واقعے پر سخت ردعمل دے چکی ہے۔