lower dir district 7ab54f46 b020 4955 b438 6da5853f524 resize 750

لوئردیر: دھیمی دھیمی ہواچلنے سےسردی میں اضافہ

ویب ڈیسک (دیرلوئر)خال اورگردونواح میں رات گئے سے دھیمی بارش کا سلسلہ جاری ہے بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ۔

مزید پڑھیں:  باجوڑ:سابق رکن قومی اسمبلی اخونزادہ چٹان کی گاڑی پر دھماکہ

بوندا باندی کےبعد ٹھنڈی ہواووں کی دھیمی دھیمی لہریں جاری ہیں۔

مزید پڑھیں:  ایبٹ آباد :میٹرک کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے

محمکہ موسمیات کے مطابق مزید بارش کا امکان ہے۔