215574 snowfall in murree 1389170363 653 640x480 1

دیربالا میں بارش اورپہاڑوں پربرفباری ، سردی کی شدت میں اضافہ

ویب ڈیسک(دیربالا)دیرشہر اور گرد نواح میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ میدانی علاقوں میں بارش اورپہاڑوں پربرف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیاہے،کمراٹ، کٹورہ لیک،لواری ٹاپ، سیدگٸ جھیل ،کیردرہ کے پہاڑوں پر بھی برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  وانا، فطرانہ فی کس 248 روپے مقرر کر دیا گیا