Dargai Ihtijaj

ملاکنڈ:سڑک کےعدم تعمیراورتاخیرپرعوام سراپااحتجاج

ویب ڈیسک(ملاکنڈ)ملاکنڈ تحصیل درگئ کےعلاقہ پلئی شاہ، نرو اوبو کی عوام سڑک نےعدم تعمیراورتاخیر پر احتجاج کیا۔ تین سال سےسڑک پرکام کی بندش سےعوام شدیدمشکلات سےدوچارہے۔

مظاہرین نے ایک ہفتہ ڈیڈلائن کے بعد جی ٹی روڈ کی بندش کی دھمکی دے دی۔

مزید پڑھیں:  ٹانک میں بارشیں: کوٹ اللہ داد کا پل سیلابی ریلے میں بہہ گیا

مقررین کا کہنا تھا کہ رابطے کے باوجود منتخب رکن اسمبلی نے چشم پوشی کی مسائل کے حل کے لئے آواز اٹھانا صدا بصحرا ثابت ہورہا ہےمالاکنڈ بجلی، گیس بلز میں ٹیکس لینےکےباوجود بنیادی سہولیات نہیں دی جارہی،منظور شدہ اور جاری تعمیرکو روکنا عوام کےساتھ ظلم ہےفلاحی اور تعمیری کام کوسیاست کی بھینٹ نہ چھڑایا جائے۔

مزید پڑھیں:  جمرود میں مکان پر چھاپہ ،فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی،1شخص جاں بحق

انہوں کا کہنا تھا کہ ڈھائی کلو میٹرروڈ پرفوری کام دوبارہ شروع کیاجائے۔