download 240

گورنر خیبر پختونخوا سے کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمودکی ملاقات

ویب ڈیسک (پشاور) گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان سے کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمودنے گورنر ہاس میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں صوبہ بھربشمول ضم قبائلی اضلاع میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملاقات میں ضم قبائلی اضلاع میں جاری اور مستقبل کے ترقیاتی منصوبوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری