2144913 senatevideoscandal 1613642009

سینیٹ ویڈیو لیک اسکینڈل پر ایکشن:کم ووٹوں کے باوجود سینٹر منتخب ہونیوالے سینیٹرز طلب

ویب ڈیسک (اسلام آباد )سینیٹ ویڈیو لیک اسکینڈل پر حکومتی کمیٹی نے ایکشن لے لیا۔کم ووٹوں کے باوجود سینٹر منتخب ہونیوالے سینیٹرز کو طلب کر لیا گیا،ویڈیو میں نظر آنیوالے ممبران اسمبلی کو نوٹسز جاری کر دیے گئے ۔نوٹسز سینیٹر روبینہ خالد، پہرہ مند تنگی، دلاور خان اور مشتاق احمد خان کو بھیجے گئے ۔

مزید پڑھیں:  آرمی چیف سے ترک فوجی سربراہ کی ملاقات،دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم

نوٹس کے مطابق ارکان وضاحت دیں کے پارٹی ووٹ نہ ہونے کے باوجود وہ سینیٹر کیسے منتخب ہوئے؟ سات دن میں تحریری طور پر یا کمیٹی پیش ہو کر مقف دیں، سینیٹر وضاحت کریں کے وہ ووٹوں کی خریدو فروخت میں ملوث تو نہیں۔

مزید پڑھیں:  ملکی مفاد کیخلاف بیان سے کر لاتعلقی کا اظہار پی ٹی آئی کا وطیرہ ہے، عطا تارڑ