اسلام آباد :مشیر تجارت عبدالرزاق دائود نے تقریب سے خطاب کے دوران کہنا کہ پاکستانی کرنسی مستحکم ہوچکی ہے،برآمدات میں اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے۔آج ملک میں توانائی بحران ختم ہوچکا اور اضافی بجلی موجود ہے۔عالمی کساد بازاری کے باعث ہمارے مقابلے میں دوسریملکوں کی برآمدات کم ہورہی ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments