23d90f76 7aea 46cd b968 f966996507d1 1

پہلے میچ میں ناکامی کے بعد ٹیم نے دوسرے میچ میں اچھا کم بیک کیا۔ ڈیرن سیمی

ویب ڈیسک (کراچی): کوچ ڈیرن سیمی کا پشاور زلمی کی کارکردگی پر اظہار خیال، ڈیرن سیمی نے کہا کہ پہلے میچ میں ناکامی کے بعد ٹیم نے دوسرے میچ میں اچھا کم بیک کیا، بڑے ہدف کے تعاقب میں ہمارے بیٹسمینوں نے اچھی کارکردگی دکھائی ہے، محمد اکرم نے دوسری اننگز میں کہا تھا کہ یہ ہدف انیسویں اوور میں حاصل کر لیں گے، میرا جواب تھا کہ ہم 19.2 میں ہدف حاصل کریں گے، محمد اکرم کی پیشن گوئی درست ثابت ہوئی اور ہدف ایک اوور پہلے حاصل کرلیا، امید ہے کہ ٹیم اچھی کارکردگی کے سلسلے کو جاری رکھے گی۔

مزید پڑھیں:  غزہ سے متعلق پاکستان کا موقف لائق تحسین ہے، ایرانی صدر ابراہیم رئیسی