JUi today

صوابی میں جمعیت علماء اسلام کا مہنگائی کے خلاف احتجاج

ویب ڈیسک (صوابی): امن چوک صوابی جمعیت علماء اسلام کا مہنگائی کے خلاف احتجاج، فضل علی حقانی کا کہنا ہے کہ مہنگائی نے غریب عوام کی کمر توڑ دی ہے، آٹا چینی اور اشیاء خوردونوش عام آدمی کی پہنچ سے دور ہیں، بجلی کے بلز پرعائد ٹیکسوں کی وجہ سے بل ادا کرنے کی بھی عوام میں سکت نہیں رہی، سلیکٹڈ اور نااہل وزیراعظم اور اسکی نا اہل ٹیم نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔

مزید پڑھیں:  مردان، مسجد کے اندر فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق ، راہگیر زخمی