Bilawal Bhutto Zardari ONLINE 644x480 2

پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو پشاور پہنچ گئے

ویب ڈیسک (پشاور): پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو پشاور پہنچ گئے، ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو آج رات ہمایوں خان کے گھر قیام کریں گے، بلاول بھٹو کل کوہاٹ میں جلسے عام سے خطاب کریں گے، بلاول بھٹو زرداری پشاور پیپلز پارٹی ضلعی کارکنان سے ملاقاتیں کریں گے، بلاول بھٹو آج صوبائی قیادت سے ملاقاتیں اورعشائیہ میں بھی شرکت کریں گے۔

مزید پڑھیں:  ٹیکس کیسز میں التوا پر وزیراعظم برہم، متعلقہ افسران معطل، انکوائری کا حکم