unnamed 9

مسلم لیگ ن صرف پنجاب کی پارٹی بن کر رہ گئی ہے – پیر صابر شاہ

اسلام آباد : خواجہ آصف کی زیرصدارت مسلم لیگ ن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس،اجلاس میں سینیٹر پیر صابر شاہ کی پارٹی پالیسی پر تنقید. ان کا کہنا تھا کہ ہماری پارلیمان میں کارکردگی پر عوام افسوس کررہے ہیں،پارٹی میں صرف نواز شریف کے احکامات مانتے ہیں. حکومت کی ناقص کارکردگی پر ن لیگ کو فائدہ اٹھانا چاہیے تھا،ہمیں نواز شریف کے بیانیہ پر چلنا ہوگا ورنہ عوام ساتھ چھوڑ جائیں گے. پیر صابر شاہ کا مزید کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن نے قائد کے بیانیہ کو پس پشت ڈال کر نقصان اٹھایا ہے.

مزید پڑھیں:  جنوبی کورین گلوکار کم داؤد کا کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان