6ffc393d e528 4d60 9b07 ffb1399002cb 1

کوہاٹ میں کرونا وائرس کا پہلا مشتبہ مریض سامنے آ گیا

کوہاٹ: کرونا وائرس کا پہلا مشتبہ مریضڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں داخل، فوکل پرسن ڈاکٹر ہارون کے مطابق مندوری کا رہائشی تیس سالہ سیف اللہ کراچی میں مقیم تھا،مریض کو پچیس دنوں سے فلو تھا، مریض کو احتیاط ا ائسولیشن وارڈ میں رکھا گیا ہے،ڈاکٹر ہارون کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس کی تصدیق کے لئے مریض کے گلے سے نمونے این آئی ایچ اسلام آباد بھجوا دیئے ہیں ۔

مزید پڑھیں:  رات کی نیند اور چلنے کے انداز کے درمیان تعلق
کیٹاگری میں : صحت