اسلام آباد سے سینیٹ کی دو نشستوں کے لیے چار امیدوار دوڑ میں رہ گئے

ویب ڈیسک (اسلام آباد): اسلام آباد سے سینیٹ کی دو نشستوں کے لیے چار امیدوار دوڑ میں رہ گئے، جنرل نشست کے لیے تحریک انصاف کے عبدالحفیظ شیخ اور پی ڈی ایم کے یوسف رضا گیلانی میں مقابلہ ہو گا، خواتین کی نشست پر ن لیگ کی فرزانہ کوثر اور پی ٹی آئی کی فوزیہ ارشد میں مقابلہ ہوگا.