election comission of Pakistan

الیکشن کمیشن:این اے 45 ضمنی انتخاب سے متعلق کیس کی ابتدائی سماعت 2 مارچ کو کرے گا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): الیکشن کمیشن نے این اے 45 کرم ضمنی انتخاب میں دھاندلی سے متعلق کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا، الیکشن کمیشن این اے 45 ضمنی انتخاب سے متعلق کیس کی ابتدائی سماعت 2 مارچ کو کرے گا، الیکشن کمیشن نے جے یو آئی ف امیدوار ملک جمیل خان کی درخواست پر کیس سماعت کے لیے مقرر کیا.

مزید پڑھیں:  عالمی کساد بازاری کا خدشہ، پاکستان میں لوہے کی قیمتوں میں کمی