Untitled 1 155

مہمند:تحصیل صافی قومی مشران کے جرگے کا انعقاد

ویب ڈیسک (مہمند): تحصیل صافی قومی مشران کے جرگے کا انعقاد کیا گیا، ہم اپنے ماربل کان پر بیزئی بہادر کلی کے عوام کو قبضے کا اجازت ہرگز نہیں دینگے، ہم نے متفقہ طور پر اس ماربل کان کے لیز کو قانونی طریقے کے مطابق کیا ہے، مگر بیزئی بہادر کلی کے مخصوص لوگ بدامنی پھیلا کر اس کو تنازعہ بنا رہے ہیں، حد بندی کے نام پر تنازعہ کے خلاف اٹھ کھڑے ہونگے۔

مزید پڑھیں:  بالاکوٹ اور وادی کاغان میں بارش کا نیا سلسلہ شروع