e742485e 1422 45b6 b29a b975c8d695eb

چترال میں نوجوانوں نے خونخوار چیتیے کی جان بچالی

ویب ڈیسک (چترال): برفانی چیتا پہاڑ سے گر کر زخمی ہوا، راباط کےمقامی نوجوان نے چیتے کو نگہداشت میں لیا، واٸلڈ لاٸف چترال انتظامیہ کو اطلاع ملتے ہی زخمی چیتے کو تحویل میں لیا، زخمی چیتے کو علاج کے لیے چترال سے پشاور منتقل کردیا۔

مزید پڑھیں:  جنوبی کورین گلوکار کم داؤد کا کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان