Untitled 1 157

مردان:گیس لیکج کی وجہ سے دھماکہ،ماں دو بچوں سمیت جھلس

ویب ڈیسک (مردان): مردان حاجی آباد طور میں گیس لیکج کی وجہ سے دھماکہ ہوا، جس کے نتیجہ میں ماں دو بچوں سمیت بری طرح جھلس گئے، بچوں کے والد ارشد مزدوری کے غرض سے کراچی میں مقیم ہے۔

مزید پڑھیں:  بے بنیاد پروپیگنڈے کامقصد کردار کشی کرنا ہے ،مشال یوسفزئی