27 فروری کو قوم کے تعاون سے مادروطن کا دفاع کیا۔آئی ایس پی آر

ویب ڈیسک : ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق مسلح افواج نے 27 فروری کو قوم کے تعاون سے مادروطن کا دفاع کیا، تمام خطرات کا سامنا کرتے ہوئے وطن عزیزکا دفاع کیا، یہ ایک قوم کی عددی برتری نہیں بلکہ عزم و حوصلہ تھا، پاکستان امن پسند ملک ہے، وقت آیا تو ہر چیلنج کا بھرپورطاقت سے جواب دیا جائےگا۔