Untitled 1 158

بلاول بھٹو نے کوہاٹ میں پیپلز پارٹی جلسہ گاہ کا دورہ کیا

ویب ڈیسک (کوہاٹ): چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری جلسہ گاہ کا دورہ، جلسے کی تیاریاں مکمل، بلاول بھٹو زرداری بابری بانڈہ میں شمولیتی جلسے سے خطاب کریں گے، رکن صوبائی اسمبلی امجد آفریدی باقاعدہ طور پر پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے، جلسہ گاہ کی طرف آنے والے راستوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات، جلسہ گاہ کے داخلی راستوں پر واک تھرو گیٹ نصب کر دئیے گئے۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، شفیع نامی قیدی کی جیل میں خودکشی