Untitled 1 160

سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن کی بٹگرام تھاکوٹ آمد

ویب ڈیسک (بٹگرام): سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن کی بٹگرام تھاکوٹ آمد، سابق وفاقی وزیر الحاج عالم زیب خان کے انتقال پر ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت، الحاج عالمزیب کے انتقال سے جمعیت ایک عظیم رہنماء سے محروم ہوئی، الحاج عالمزیب کی جماعت کیلئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھائے جائے گا، الحاج عالمزیب مرحوم کی ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔

مزید پڑھیں:  جمرود، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پتنگ نامی افغانی جاں بحق