نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس تین مارچ کو طلب کر لیا گیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد )نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس تین مارچ کو طلب کر لیا گیا۔ ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں کرپشن کیخلاف نئے ریفرنسز کی منظوری کا امکان ہے ۔ریجنل بیوروز کی جانب سے بھیجی گئی ،اجلاس میں سفارشات کا جائزہ لیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق زیر التوا انکوائریوں اور انویسٹٹیگیشن پر بھی اہم فیصلے متوقع ایگزیکٹو بورڈ اجلاس نیب ہیڈ کوارٹرز میں چیئر مین نیب کی زیر صدارت ہو گا۔اجلاس میں روز ویلٹ انکوائری اور اکرم درانی کیس کا بھی جائزہ لیا جائیگا۔