helpline customer service technical support crisis hotline telephone call png favpng gqh6ivp0JDDSGW4yymraxPbyN

کورونا وائرس خیبرپختونخوا حکومت نے ہیلپ لائن کا اجراء کر دیا

پشاور : ہیلپ لائن کا اجراء کورونا وائرس سے متعلق اطلاعات، رہنمائی کے لیے شہری 1700 پر فری کال کر سکیں گے.مستند ڈاکٹرز صبح 9 سے رات 9 بجے تک عام شہریوں کی رہنمائی کے لیے میسر ہوں گے۔ہیلپ لائن سیکریٹری ریلیف کے زیرنگرانی، پی ڈی ایم اے میں قائم کی گئی ہے.ہیلپ لائن پر ہفتہ اور اتوار کو بھی کال کی جا سکتی ہے۔

مزید پڑھیں:  امریکہ جارحانہ کارروائیوں کی بجائے امن کیلئے کوشاں ہے، انٹونی بلنکن