rustam

رستم:لاوڈ سپیکرکےاستعمال پرپابندی عائد

ویب ڈیسک (رستم )رستم مساجد کے علاوہ تحصیل بھر میں لاوڈ سپیکر لگانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کےمطابق پابندی عائد کرنے کا فیصلہ اے سی رستم گل نواز آفریدی نے عوامی شکایت پرکیا ہے۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ، وکیل کو حبس بے جا میں رکھنے پر پولیس کے خلاف ایف آئِی آر درج

اے سی کا کہنا ہے کہ رستم میں شادی یا دیگر تقریبات میں اونچی آواز پرسپیکر لگانے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، نایاب پہاڑی تیندوے کو مقامی شکاریوں نے مار دیا