hareem shah

حریم شاہ نےبلاول بھٹو زرداری سےمحبت کا اظہارکردیا

ویب ڈیسک (کراچی)ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے اظہار محبت کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

مزید پڑھیں:  اداکارہ ریما خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

حال ہی میں حریم شاہ کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  اداکارہ ریما خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

ویڈیومیں حریم شاہ ’تم چلےآؤ پہاڑوں کی قسم ‘ گانا گا کر بلاول بھٹو سے محبت کا اظہار کر رہی ہیں۔