Screen Shot 2021 02 28 at 3.16.48 PM

چارسدہ: دربارکےمتولی کونامعلوم افراد نےذبح کرکےنعش جلادی

ویب ڈیسک(چارسدہ)چارسدہ بابا صاحب دربار کے متولی (خادم )کو نامعلوم افراد نے ذبح کرکے نعش کو جلا دیا ۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ذرائع کےمطابق مقتول کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے خیبرمیڈیکل کالج پشاورمنتقل کرکےہڑانگ پولیس اسٹیشن میں نامعلوم افراد کے خلاف مقتول کے بیٹے نے رپورٹ درج کرادی۔

مزید پڑھیں:  پشاور، موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان، تمام سکول یکم اپریل سے بند

مقتول گزشتہ تیس سالوں سے بابا صاحب کے دربار میں متولی تھے۔