arunachal trade and agencies namsai lohit petrol pumps indian oil qbbadsub9b

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت نہ بڑھانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ذرائع وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کے بارے میں اوگرا کی سمری مسترد کردی، وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت نہ بڑھانے کا فیصلہ، سمری میں اوگرا نے پٹرول کی قیمت 6 روپے 22 پیسے مہنگا کرنے کی تجویز دی تھی، ہائی سپیڈ ڈیزل 6 روپے 82 روپے مہنگا کرنے کی تجویز تھی، اوگرا نے تقریباً 6 سے 7 روپےفی لیٹر تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمت مہنگی کرنے کی تجویز کی۔

مزید پڑھیں:  سپریم کورٹ، بلوچستان کے حلقہ پی بی 50 میں دوبارہ الیکشن کا حکم
مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی پاک فوج کا مذاق اڑا رہی ہے ،عطاء تاڑر

وزیراعظم عمران خان نے یہ تجویز منظور نہیں کی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا،عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باوجود وزیراعظم نے اجازت نہیں دی۔