اٹارنی جنرل آف پاکستان میں کووڈ ٹو تشخیص ہونے کا انکشاف

ویب ڈیسک (اسلام آباد): پاکستان میں کووڈ ٹو اہم شخصیات کو بھی لپیٹ میں لینے لگا، اٹارنی جنرل آف پاکستان میں کووڈ ٹو تشخیص ہونے کا انکشاف، اٹارنی جنرل نے آغا خان ہسپتال سے ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیا ہے، اٹارنی جنرل جاوید خالد نے نیویارک کے لیے کورونا ٹیسٹ کروایا تھا، اٹارنی جنرل نے 2 مارچ 2021 کو امریکہ کی ٹکٹ بھی کروائی تھی۔