Untitled 2 43

یوسف رضا گیلانی کا پاکستان مسلم لیگ (ضیاء) کے سربراہ محمد اعجاز الحق کو ٹیلیفون

ویب ڈیسک :سابق وزیراعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی کا پاکستان مسلم لیگ (ضیاء) کے سربراہ محمد اعجاز الحق کو ٹیلیفون، دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر سیر حاصل گفتگو کی بات چیت میں سینٹ الیکشن اور موجودہ قومی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی صدر ضیاءالحق کے دور میں چیئرمین ضلع کونسل ملتان بھی رہے، یوسف رضا گیلانی کے شہید صدر ضیاءالحق کے ساتھ بہترین روابط تھے، محمد اعجاز الحق اور یوسف رضا گیلانی ملتان میں ایک ہی سکول میں پڑھتے بھی رہے ہیں، یوسف رضا گیلانی اور اعجازالحق کے درمیان بہترین رابطہ موجود ہے.

مزید پڑھیں:  گیس مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں مکمل