Untitled 2 44

دیربالا:دو گاڑیوں کے درمیاں تصادم. آٹھ افراد زخمی

ویب ڈیسک (دیربالا):گندیگار میں دو گاڑیوں کے درمیاں تصادم، حادثے میں آٹھ افراد زخمی، زخمیوں کو تیمرگرہ ہسپتال منتقل کردیا.

مزید پڑھیں:  بنوں، تھانہ بسیہ خیل کی حدود میں قتل ہونیوالا شخص شناخت