Untitled 2 45

مانسہرہ:شہنواز چوک کے قریب مٹی کا تودہ گرنے سےدو بچے دب گئے

ویب ڈیسک (مانسہرہ):شہنواز چوک کے قریب مٹی کا تودہ گرنے سےدو بچے دب گئے، ایک 8 سالہ بچہ جاں بحق دوسرا زخمی، ریسکیو 1122نے دونوں کو ملبے تلے سے نکال کر کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کر دیا، جاں بحق ہونے والے بچے کا نام اصغر غنی اور عمر 8 اٹھ سال تھی، زخمی بچے کا نام محمود عمراور عمر 15سال ہے.

مزید پڑھیں:  بٹگرام، نامعلوم افرادکی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید