ahsan iqbal

بیورو کریٹ ملک کو اچھی طرح چلائیں تو ملک جنت بن سکتا ہے۔ احسن اقبال

ویب ڈیسک: احسن اقبال نے کہا کہ ایٹمی ملک کے عوام کو عمران نیازی نے2 وقت کی روٹی سے محروم کر دیا، یہ پاکستان کی بدنامی اور بے عزتی ہے جو حالات حکومت نے پیدا کر دیئے ہیں، ترقی کرتے ملک کو غربت ،بے روز گاری کے حالات سے دوچار کر دیا گیا، تمام ادارے اپنے دائرے میں رہ کر اپنا اپنا کام کریں، بیورو کریٹ ملک کو اچھی طرح چلائیں تو ملک جنت بن سکتا ہے، پی ٹی آئی کی صفوں میں سودے بازی اور پیسوں کی گن گرج ہے، پی ڈی ایم کی جاری کردہ سینٹ ٹکٹوں پر کوئی اعتراض نہیں ہوا۔

مزید پڑھیں:  پاکستان اور آئی ایم ایف کااتفاق نہ ہوسکا،مذاکرات میں توسیع