پی ڈی ایم کی پلیٹ فارم سے ہم متحدہ اپوزیشن ہیں۔ پارلیمانی لیڈر سردار بابک

ویب ڈیسک :پارلیمانی لیڈر سردار بابک کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ پنجاب کی دو بڑی پارٹیاں ایک دوسرے کے دست وگریباں دکھائی دیتے تھے، مگر گلے مل لئے ہمیں اس بات کی خوشی ہے، یہ سیاست اور جمہوریت کا جیت ہے، کیا حکومت کا چیالیس اپوزیشن ممبران کو دو نشستوں کا آفر سہی ہے؟ حکومت نے تو پیشکش ہی ایسی کی تو جو ٹھکرانا ہی تھا، پی ڈی ایم کی پلیٹ فارم سے ہم متحدہ اپوزیشن ہیں، جماعت اسلامی بھی ہمارے ساتھ مل گئی، حکومت جان لے کہ سینٹ انتخابات میں اپوزیشن کی تعداد زیادہ ہونے سے جیت کی چانسس زیادہ ہوئی ہے ،حکومت صرف اپنی ممبران کی فکر کریں، ہم خود اپنے ممبران کی فکر کرینگے.