dead body 630 630 630 630 571 855 2

لنڈی کوتل: حمزہ گراؤنڈ کے قریب پہاڑ سے 10 سالہ بچے کی لعش برآمد

ویب ڈیسک (لنڈی کوتل): ریسکیو 1122 کے مطابق حمزہ گراؤنڈ کے قریب پہاڑ سے 10 سالہ بچے کی لعش برآمد، لعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا، بچہ اعتبار اللہ پانچ دنوں سے لاپتہ تھا۔

مزید پڑھیں:  ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر آزاد امیدوار شوکت اللہ کو نوٹس جاری