ISB kashmir Highway Accident 27 12

چارسدہ: تنگی گنڈھیری میں باراتی گاڑی کو حادثہ

ویب ڈیسک (چارسدہ): تنگی گنڈھیری میں باراتی گاڑی کو حادثہ، ذرائع کے مطابق اوورسپیڈنگ کی وجہ سے پک اپ ڈرائیور سے بے قابو ہوکر سڑک کنارے دیوار سے ٹکرا گئی، پک اپ ڈاٹسن میں 15 باراتی سوار تھے جو کہ بیارگڑھی سے گنڈھیری جارہے تھے، 15 زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال تنگی منتقل کر دیا گیا ہے اور 10 زخمیوں کو تشویشناک حالت میں پشاور کے ایل آر ایچ منتقل کیا گیا ہے، حادثہ پک اپ ڈرائیور کی تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔

مزید پڑھیں:  تخت بھائی میں کھلی کچہری، سرکاری محکموں کیخلاف شکایات کے ڈھیر