hafeez shekh

حکومت کا آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ۔ وزارت خزانہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزارت خزانہ کے مطابق حکومت نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ، وزارت خزانہ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا، پندرہ مارچ تک پیٹرول کی قیمت ایک سو گیارہ روپے نوے پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل ایک سو سولہ روپے سات پیسے، لائٹ ڈیزل آئل اناسی روپے تیئس پیسے اور مٹی کےتیل کی قیمت 80 روپے 19 پیسے کی سطح پر برقرار رہے گی۔

مزید پڑھیں:  ہمارے بیٹوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا ،صدر مملکت