Untitled 1 165

اسلام آباد:ر آصف علی زرداری اب سے کچھ دیر بعد اسلام آباد پہنچیں گے

ویب ڈیسک (اسلام آباد):ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری اب سے کچھ دیر بعد اسلام آباد پہنچیں گے، آصف علی زرداری میڈیکل بورڈ سے اپنا چیک اپ کرائیں گے، آصف علی زرداری تین مارچ کو سینیٹ الیکشن میں اپنا ووٹ کاسٹ کرکے کراچی جائیں گے۔

مزید پڑھیں:  زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ملتوی