Prime Minister Imran Khan 640 PID1599767142 0 400x230 1

وزیر اعظم اگلے دو روز پارلیمنٹ ہاؤس میں ارکان سے ملاقاتیں کرینگے

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کا آئندہ تین روز پارلیمنٹ چیمبر میں بیٹھنے کا فیصلہ، وزیر اعظم اگلے دو روز پارلیمنٹ ہاؤس میں ارکان سے ملاقاتیں کرینگے، وزیر اعظم ارکان اسمبلی کے مسائل سنیں گے اور خدشات دور کرینگے، سینیٹ انتخابات کے باعث ہفتہوار کابینہ اجلاس بھی موخر ہونے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں:  سینیٹ انتخابات، فیصل جاوید کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض